فحاشی سے متعلق بیان واپس لیں،وزیراعظم کیلئے آمنہ الیاس کا ویڈیوپیغام

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے ایک ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فحاشی سے متعلق اپنا بیان واپس لیں ورنہ آج کے بعد وہ انہیں اپنا وزیراعظم نہیں مانیں گی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کے روز ٹیلی فون پرعوام سے براہ راست بات چیت کے دوران ملک میں زیادتی بڑھتے واقعات کے بارے میں کہا تھا ’’جب آپ معاشرے میں فحاشی پھیلائیں گے تو جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں