آئی آئی چندریگرروڈ،پولیس اہلکارنے خودکوآگ لگادی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آئی آئی چندریگر روڈ سینٹرل پولیس ہیڈ آفس کے سامنے پولیس اہلکار نے خود کو آگ لگا دی تشویشناک حالت میں سول برنس وارڈ منتقل کیا جا رہا ہے فوری طور پر آگ لگانے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی-

اپنا تبصرہ بھیجیں