دیسی شراب،منشیات،گٹکا کیخلاف کارروائی،ملزم گرفتار

عمرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی عمرکوٹ شاہجہان خان کی ہدایات پر عمرکوٹ پولیس کی جراٸم و جراٸم پیشہ افراد، سماج دشمن عناصر، دیسی شراب، منشیات، گٹکا مین پڑی کے خلاف کارواٸیاں جاری ہیں۔کنری پولیس کی گٹکا مین پڑی کے خلاف کارواٸ، گٹکا سپلاٸیر لالجی کچھی گرفتار، ملزم کے قبضے سے 2520 سفینہ گٹکا پڑیاں برآمد، کراٸم نمبر 59/2021 دفعہ 4.5.8 گٹکا مین پڑی ایکٹ 2019 کے تحت مقدمہ درج۔اس ضمن میں بودر فارم پولیس کی کامیاب کارواٸ، ارداہِ قتل کے مقدمے میں مفرور ملزم کیول بھیل گرفتار، ملزم نے اپنی بہن سُگھڑی بھیل کو پسٹل سے فاٸر کرکے قتل کرنے کی کوشش کی تھی۔ جسکا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں بودر فارم تھانے پر کراٸم نمبر 17/2021 دفعہ 324 تعزیراتِ پاکستان کے تحت درج کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں