پولیس کومطلوب گٹکا،ماواسپلائی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پولیس کو مطلوب گٹکا/ماوا سپلائی میں ملوث (2) ملزمان گرفتارہوگئے-ملزمان کو علاقہ تھانہ میٹھادر اور کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا-علاقہ تھانہ میٹھادر سے (1) ملزم سعود عبدالکریم کو گرفتار کیا گیا جس سے (9) پیکٹ JM, مختلف اقسام کے گٹکا/ماوا (16) پیکٹ (1433) پڑی برآمد کی گئی-علاقہ تھانہ کھارادر سے (1) ملزم طاہر کو گرفتار کیا گیا جس سے (1.5) کلو گرام گٹکا ماوا برآمد کیا گیا-ملزمان گٹکا/ماوا شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی/بیچا کرتے تھے-کراچی: ملزمان کو دوران گٹکا/ماوا فروختگی/سپلائی کے گرفتار کیا گیا-ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج تفتیش جاری ہے-کراچی: ملزمان سے دیگر ساتھیوں کے متعلق بھی پوچھ گچھ جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں