یلتھ انشورنس پالیسی کےتحت وکلا کو مفت علاج کی سہولت دستیاب ہوگی،سندھ حکومت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ حکومت کا بڑافیصلہ،سندھ حکومت کا صوبے کےتمام وکلا کو ہیلتھ انشورنس دینےکا فیصلہ کرلیا-ہیلتھ انشورنس پالیسی کےتحت وکلا کو مفت علاج کی سہولت دستیاب ہوگی-پیلتھ انشورنس پالیسی کے لئے رقم صوبائی حکومت ادا کرےگی-لوئرورٹس,اور اعلی عدالتوں کےوکلا ہیلتھ انشورنس پالیسی سےمستفید ہوسکیں گے-سندھ میں 33ہزار سےزائد وکلا رجسٹرڈ ہیں-وکلا ہیلتھ انشورنس پالیسی کےلئے وزیراعلی سندھ نےسمری منظور کرلی-وکلا کو ہیلتھ انشورنس پالیسی دینےوالا سندھ پہلا صوبہ ہوگا- وکلا ہیلتھ انشورنس پالیسی کےلئے 12کروڑ روپے کےفنڈز جاری کرنیکا فیصلہ کرلیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں