‏کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈ مینجمنٹ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کررکھی ہے۔کراچی میں صدر ، آئی آئی چند ریگرروڈ، لیاری، منظور کالونی، کھارادر اور کیماڑی سمیت مختلف علاقوں میں سوئی گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابرہے۔اس کے علاوہ کورنگی، بھٹائی کالونی، اورنگی ،لیاقت آباد اور  شاہ فیصل کے مختلف علاقے بھی گیس لوڈشیڈنگ سے بری طرح متاثر ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں