لیاقت آباد میں آتشزدگی، درجنوں جھگیاں جل گئیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لیاقت آباد تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آتشزدگی سے کئی جھگیاں جل کر خاکستر ہو گئیں، فائر بریگیڈ نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا-چیف فائر آفیسر مبین احمد کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق یہاں تقریباً 100 جھگیاں تھیں جو تمام مکمل طور پر جل گئی ہیں تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں