ہرجلسے میں سوچ کرجاتا ہوں،فضل الرحمن کوڈیزل نہیں کہوں گا،وزیراعظم

مانسہرہ(ایچ آراین ڈبلیو)‏میں ہر جلسے میں اپنے آپ کو کہہ کر جاتا ہوں کہ میں فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہوں گا-‏میں جب تقریر کیلئے کھڑا ہوتا ہوں تو پنڈال سے ڈیزل کی آواز آنا شروع ہوجاتی ہے-‏برے اور مشکل وقت میں پوری کوشش کی کہ ڈیزل کی قیمت کم کی جائے-‏اللہ نے اجازت نہیں دی جب اچھے برے کی جنگ ہو اور بولے میں تو “نیوٹرل” ہوں-

اپنا تبصرہ بھیجیں