شالیمار پولیس نے کمسن بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) شالیمار پولیس نے کمسن بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا مدعی مقدمہ کے مطابق بچہ گھر سے گیا واپس نہ ایا اغوا کا مقدمہ بھی درج کروایا ملزم نے بچے سے زیادتی کرنے کے بعد گلا دبا کر لاش کمرے میں چھپا دی تھی مدعی مقدمہ کو شک گزرنے کے بعد پولیس پارٹی کے ساتھ گھر لے جایا گیا تو گھر سے لاش برامد ہوگی جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے