کراچی سے کينجھر جھیل آنے والا نوجوان پانی میں ڈوب گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی سے کينجھر جھیل آنے والا نوجوان پانی میں ڈوب گیا جس کو کينجھر ٿانے کے پوليس اہلکاروں نے فوری ريسکيو سينٹر کينجھر پہنچایا جہاں اس کی موت ہو گئی ، ابھی تک نوجوان کی کوئی پہچان نہیں ہو سکی ہے