پاک کالونی پولیس کا موٹرسائیکل سوارچارکنی ڈکیت گروہ سے مقابلہ

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) فائرنگ کے تبادلہ کے بعد چاروں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی، گرفتار ملزمان کی شناخت 1- فرحان، 2- عبدالمنان، 3- زبیر اور 4- حیدر کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ 4 عدد پستول بمعہ زندہ و چلیدہ راؤنڈ برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی، ملزمان کے قبضے سے 8 عدد موبائل فون اور دو موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی، ملزمان کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی، ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج و مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔