جوہر ٹاؤن سے نوجوان لڑکی ملازمہ اغوا کر لی گئی

لاھور (ایچ آراین ڈبلیو) نوید احمد جو کہ عارفوالا کا رھائشی بتایا جاتا ھے محنت مزدوری کیلیے اپنی فیملی کو لیکر لاھور کے علاقہ شادیوال پنڈ میں رھائش پذیر ھوگیا ۔جہاں وہ خود بھی محنت مزدوری کر رھا تھا ۔اور اس نے اپنی تقریباؐ سولہ سالہ بیٹی خدیجہ بی بی کو ایک گھر D/256 جوھر ٹاون کام پر لگوا دیا ۔جو اج جوھر ٹاون کوٹھی سے بازار گوشت لینے کیلیے گئی تو واپس گھر نہ آئی ۔ مجھے خطرہ ھے کہ اغواہ کار میری بیٹی کو زناو حرام کاری کی نیت سے اغوا کرکے لے گۓ ھیں ۔میری بیٹی کی جان کو خطرہ لاحق ھے ۔میری وزیر اعلی پنجاب ۔آئی جی پنجاب سی سی پی او لاھور سے گزارش ھے میری بیٹی بازیاب کروائی جاے ۔جبکہ ایس ایچ او جوھر ٹاون نے ایف آئی آر درج کرکے تلاش شروع کردی