ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زعیم اقبال شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زعیم اقبال شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نعمان صدیقی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی تعینات، نعمان صدیقی کی حال ہی میں خدمات ایف آئی اے کے سپرد کی تھیں