شوہر کا دیور کیساتھ ملکر بیوی پر تشدد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) شہر میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں کمی نہ آ سکی ، تھانہ مناواں کے علاقے میں شوہر کا دیور کیساتھ ملکر بیوی پر تشدد ، خاتون نے شوہر پر مقدمے کیلیے تھانے میں درخواست دے دی، دو روز گزر جانے کے بعد بھی پولیس نے مقدمہ درج نہ کیا، متاثرہ خاتون نے ایچ آراین ڈبلیو کو بتایا کہ مجھے میرے شوہر اور میرے دیور نے ملکر تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس میرے شوہر اور دیور کیخلاف کارروائی نہیں کر رہی،

اپنا تبصرہ بھیجیں