پوری انسانیت کڑے امتحان سے گزر رہی ہے، شہباز شریف

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری انسانیت ایک کڑے امتحان سے گزر رہی ہے۔پکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق میئرز اور ڈسٹرکٹ چیئرمینز سے ویڈیو لنک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم ایک ایسے موقع پر جمع ہیں جب پوری انسانیت ایک کڑے امتحان سےگزر رہی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ یہ ان کی زندگی اور بقاء کا مشکل ترین مرحلہ ہے جس میں پوری انسانیت کا اتحاد درکار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں