ڈاکٹرکام گھرمیں کرتے تھے،تنخواہ سرکارسے لیتے تھے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)۔ہنگامہ آرائی گھوسٹ ملازمین کی جانب سے کی گئی۔گھوسٹ ملازمین ہسپتال میں کام کرنےکی بجائےمن پسند ڈاکٹرزکےگھروں میں کام کرتےتھےاور تنخواہ سرکارسےلیتے تھے۔ہستال سے غیر حاضر رہنے اور سرکاری فرائض کی عدم ادائیگی کی وجہ سے تنخواہیں رکنے پر گھوسٹ ملازمین کا ہسپتال میں ہنگامہ آرائی-گھوسٹ ملازمین نے ہنگامہ آرائی کے دوران ایم ہستال کے آفس پر بھی حملہ کیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں