اسلام آباد پولیس نے ڈیجیٹل میٹنگ کا سلسلہ شروع کر دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی خصوصی ہدایات پرآئی ٹی ڈویژن نے اسلام آباد پولیس نے ڈیجیٹل میٹنگ کا سلسلہ شروع کر دیا، کرونا صورتحال، حفاظتی تدابیر کے پیش نظر ڈیجییٹل ایپلیکیشن کے ذریعے تمام دفتری امور انجام دینے کا فیصلہ، اس سلسلے تمام پولیس افسران کو سنٹرل پولیس آفس میں مرحلہ وار تربیتی کورسز کروائے جائیں گے، پہلے مرحلے میں سینئر پولیس افسران کو تربیتی کورس کروایا جائے گا، تربیتی کورس کی تکمیل کے بعد اس ایپلیکیشن کے ذریعے تمام دفتری امور کو نمٹایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں