پنجاب حکومت کا وفاق کو لاک ڈاؤن میں ایک ہفتہ مزید توسیع کی سفارش کر دی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب حکومت کا وفاق کو لاک ڈاؤن میں ایک ہفتہ مزید توسیع کی سفارش کر دی ، تفصیلات کے مطابق  کورونا وائرس سے سدباب کے لئے پنجاب حکومت نے قومی رابطہ کمیٹی کو لاک ڈاؤن میں ایک ہفتہ مزید توسیع کی سفارش کی ہے حتمی اقدام کا اعلان وفاقی حکومت کی مشاورت اور منظوری سے کیا جائے گاپنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاون میں مزید ایک ہفتہ توسیع کی تجویز سامنے آئی ہے، پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں وفاق کی سطح پر قائم قومی رابطہ کمیٹی کو مزید ایک ہفتے میں توسیع کے حوالے سے سفارش کی ہے، وفاقی حکومت کی منظوری سے حتمی اقدام کا اعلان ہوگا، پنجاب حکومت مزید ایک ہفتے کے لئے سلیکٹو لاک ڈاؤن کی خواہشمند ہے، پنجاب میں جزوی لاک ڈاؤن کی مدت 14 اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں