رمضان میں ٹی وی چینلز کی براہ راست پر کڑی پابندیاں عائد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) رمضان پروگرامز کے دوران حکومت کا ٹی وی جینلز کو اپنا قبلہ درست رکھنے کا حکم

رمضان المبارک میں ٹی وی چینلز براہ راست نشریات کے دوران ناظرین کو پروگرام میں شریک نہیں کرسکیں گے،

شو کے دوران سیٹ پر ایک وقت میں ایک مہمان ہی شریک ہوسکے گا،

نعت، کوئز وغیرہ کے پروگرامز صرف ویڈیو لنکس کے زریعے ٹیلی کاسٹ ہوسکیں گے

انعامات، یعنی بائیکس، کار، سونا وغیرہ پروگرام میں نہیں دکھائے جاسکیں گے،

ہر طرح کے ایسے پروگرام جن میں لوگوں کو ماضی میں اکٹھا کیا جاتا رہا ہے، پابندی عائد کر دی گئی ہے،

سحری و افطاری کی نشریات کے دوران Social Distance کی پابندی لازم قرار،

کورونا ایس او پیز. پر. عملدرآمد نہ کرنے والے جینلز کے خلاف کارروائی ہوگی،

‏کرونا وبا کے خطرات کے پیش نظر پیمرا کی تمام ٹی وی چینلز کو رمضان نشریات کے حوالے سے احکامات جاری.

اپنا تبصرہ بھیجیں