یکم مئی کوکورونا کیوجہ سے بیروزگارہونیوالے 40 لاکھ افراد کو ریلیف فراہم کریں گے

‏اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ یکم مئی کو پاکستان کو ایک اور خوشخبری ملے گی ، ‏یہ کورونا بجٹ ہوگا ، چاہتے ہیں کہ لوگوں کو ریلیف اور امید دی جائے، ‏کورونا کیوجہ سے بیروزگارہونیوالے 40 لاکھ افراد کو ریلیف فراہم کریں گے،وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏تمام سمال کمرشل انٹرپرائزز کو بجلی کے بل معاف کیے جائیں گے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں