پنجاب کی تمام یونین کونسلیں ختم، یکم مئی سے نیا بلدیاتی نظام 2019 نافذ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب کی تمام یونین کونسلیں آج ختم ، صوبے بھر میں کل یکم مئی سے نیا بلدیاتی نظام 2019نافذ ہو جائے گا ، سرکاری عمارت میں قائم یوسی آفس فیلڈ آفس ہوگا ، کرایہ کی عمارت میں قائم یونین کو نسل دفتر ختم ہوجائیگا، نئے نظام کے مطابق ضلع کو نسل کے جو ملا زم یونین کو نسلوں میں کام کر رہے تھے وہ فوری طور پر اپنے اپنے محکموں میں رپورٹ کریں گے، یکم مئی سے ایل جی اینڈ سی ڈی ڈی کے ملا زم سیکرٹری یونین کو نسل اور نائب قاصد اپنے محکمہ ڈی ڈی ایل جی کو رپورٹ کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں