پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی، امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے مراسلہ جاری کردیا ، سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے پچھلے ہفتے باضابطہ درخواست دی تھی ، پی آئی اے ایک ماہ کے دوران ایک درجن پروازیں چلا سکتا ہے، پی آئی اے نے کبھی براہ راست امریکہ امریکہ کے پروازیں نہیں چلا ئیں ، پی آئی اے کا امریکہ آپریشن براہ راست پروازوں کی اجازت نہ ہونے کے باعث یورپ یا برطانیہ کے ائیرپورٹس سے سیکورٹی کلئیر ہو کہ جاتی تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں