میرپورخاص میں ناجائزتجاوزات،ریلوے پولیس کی کارروائی

میرپورخاص(ایچ آراین ڈبلیو) انسداد ناجائز تجاوزات،ریلوے پولیس کراچی بی ڈویژن کی کاروائی۔ آج مورخہ 2020-06-11بوقت 09:30 بجےتھانہ ریلوے پولیس میرپورخاص کی حدود میں ناجائز تجاوزات کےخلاف بلاک نمبر G-12 نزد PWI آفس ریلوے کالونی میرپورخاص کی پچھلی طرف آپریشن کیا گیاجس میں SDPI پاکستان ریلوے پولیس اور ایس ایچ او تھانہ ریلوے پولیس میرپورخاص محمد ضمیر صدیقی نے ریلوے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ 800 Sft کا رقبہ واگزار کرایا جس کی مالیت مبلغ 1600000 روپے ہیں اس پورے آپریشن کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں