ایک گلی میں دوغیرقانونی تعمیرات،ایک توڑدی،دوسری چھوڑدی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایک گلی میں دو غیرقانونی تعمیرات، ایک توڑ دیا دوسرا چھوڑ دیا، بے ایمانی کی واضح دلیل، تفصیلات کیمطابق ڈپٹی ڈائریکٹرشاہ فیصل ٹائون انوارالعزیزکی جانب سے مخصوص انہدامی کارروائیوں پر سماجی حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، بتایا جاتا ہے کہ نوٹوں کی ہوس میں مبتلا انوار العزیز نے SBCA سندھ بلڈنگ کرپشن اتھارٹی سمجھ لیا ہے اور ذرائع نے اتفاق نیوز کو بتایا ہے کہ من مانیوں پر صفدر مگسی کی سرپرستی بھی حاصل ہے جبکہ بلڈنگ حکام کی خاموشی کو سماجی حلقوں کی جانب سے لمحہ فکریہ قرار دیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں