بدنام زمانہ منشیات فروش سراج عرف طوطا گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس کے لیے دم چھلوا بننے والا منشیات فروش سراج عرف طوطاایس ایچ اوجمشید کوارٹرزانسپکڑچوہدری زاھد نےاینٹیلی جینس رپورٹ پر لسبیلہ گوشت گلی سےگرفتار کرلیاگرفتار ملزم سراج عرف طوطا پر جمشید کوارٹرز میں اس سے پہلے متعدد منشیات فروشی کے مقدمات درج ہے رات گئے گرفتار منشیات فروش ملزم سراج عرف طوطے پر ایف آئی آر نمبر 752/2020کےتحت زیردفعہ u/s6/9.c مقدمہ درج کرلیاگیا-گرفتارملزم سراج عرف طوطےپرتھانہ جمشید کوارٹرزمیں اس سےپہلے 4 مقدمات اور 1مقدمہ موچکو تھانے میں درج ہے ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی نےایس ایچ اوتھانہ جمشید کوارٹرز انسپکٹر چوہدری زاھد اور ان کی ٹیم کو کامیاب کاروائی کرنے پر تعرفی اسناد دینے کا فیصلہ کیا ہے-17.12.2020 کو اس پی ایس نے منشیات فروشوں / دہرانے والے مجرموں کو سراج @ طوطا / عبد الستار کو گرفتار کیا اور اس کے خلاف درج ایف آئی آر نمبر 752/20 u / s 6/9-C کے تحت اس کے قبضہ سے 1650 گرام چارس برآمد کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں