بغیرلائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،موٹرسائیکل بھی برآمد

خیرپور(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کی بھترين کاروائی، بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، موٹر سائیکل اور بغیر لائسنس اسلحہ برآمد-ایس ایس پی خیرپور جناب امیر سعود مگسی صاحب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کنب دؤران اسنیپ چیکنگ کاروائی کرکہ ملزم بغیرلائسنس اسلحہ رکھنےوالےملزم امجد علی شنبانی کوگرفتارکرلیا-گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک CD-70 موٹر سائیکل اور بغیر لائسنس TT پسٹل اور گولیاں برآمد-گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات کی توقع ہے-اچھی کارکردگی پر ایس ایس پی صاحب کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ کنب اور اس کی ٹیم کے لئے شاباسی کا پیغام-

اپنا تبصرہ بھیجیں