سبی،ڈھائی لاکھ کی ڈکیتی کرنیوالا ملزم گرفتار،مسروقہ سامان برآمد

سبی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ سٹی سبی کی بڑی کامیاب کارروائی،زیرنگرانیASP /SDPO ارسلان زاہد صاحبSHO سٹی محمد آصف خجک CIA انچارج Si لشکران گشکوری۔ انسپکٹر سجاد محمد بمعہ ٹیم نےچاکرروڈپرعبد الجبار خجک کی دکان میں ڈکیتی کر کے ڈھائی لاکھ روپے چھیننے اور محمد آ صف ولد عبدالجبارخجک اور مزدور دوست علی جت کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے ملزمان 1 بلال ولد احمد خان مہر 2 ظفر اللہ ولد اکرم سریانی 3 حسن علی ولد اللہ ڈنہ دایو کو بروقت موقع پر گرفتار کر کےچھینی گئی رقم ڈھائی لاکھ۔ٹی ٹی پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔ مقدمہ فرد نمبر 165/2020 بجرم397.34PPC اور مقدمہ فرد نمبر 166/2020 بجرم13/E آ رمز آ رڈیننس درج رجسٹر کرلںا مزید تفتیش جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں