ڈولفن اسکواڈکی کارروائی،3افراد ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار

رائیونڈ(ایچ آراین ڈبلیو)ڈولفن سکواڈ کی 15کی کال پربروقت کارروائی،3افرادہوٸی فاٸرنگ کرتے ہوٸےگرفتار-رائیونڈڈولفن سکواڈکودیکھتے ہی دونوں ملزمان نے ڈولفن اہلکاروں کی ٹیم پر فاٸرنگ کرنے کی کوشش کی جس پرڈولفن اہلکاروں نےبہت ہی مہارت کے ساتھ دونوں ملزمان کوگرفتار کرلیا-رائیونڈ ملزمان کی شناخت محمدآصف اور علی جاوید کے نام سے ہوٸی-رائیونڈ دونوں ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ اور گولیاں برامد کرکے ملزمان کو راٸیونڈ تھانہ سٹی پولیس کے حوالےکردیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں