پشاور: گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 4افراد زخمی

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) پشاور کے علاقہ خراساں کیمپ ٹیوب ویل کے قریب گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ،4 افراد زخمی ہوگئے۔۔ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی فائر ویکل 2 ایمبولینسز نے پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں۔۔۔سیلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو ریسکیو ایمبولینسز نے برن سنٹر حیات آباد منتقل کردیا۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں