اوکاڑہ،گھرمیں گیس سلنڈرکو آگ لگ گئی،ریسکیو1122کی ٹیم آگ بجھانے میں کامیاب

اوکاڑہ(ایچ آراین ڈبلیو)کالر کے مطابق دیپالپور کے نواح میں واقع شاکر کالونی گلی نمبر 5 کے گھر میں گیس سلنڈر کوآگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر والوں کے مطابق سلنڈر کو آگ گیس لیکج کی وجہ سے لگی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں-واضح رہے کہ ریسکیو ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت ریسپانس کرتے ہوئے ڈرائی کیمیکل پاؤڈر سے آگ پر قابو پا لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں