جامعہ کراچی کے اساتذہ کی طرف سے سرکاری ملازمین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جامعہ کراچی کے اساتذہ کا تنخواہوں کے اضافے کے حق میں احتجاج۔جامعہ کراچی کے اساتذہ کی طرف سے سرکاری ملازمین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی-اساتذہ نے سرکاری ملازمین کے ساتھ مکمل اظہار یک جہتی کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ جامعہ کراچی کے اساتذہ گرفتار ملازمین کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔مہنگائ میں اضافہ ٪200 اور ٪300 فیصد اور تنخواہوں میں ٪10 فیصد نامنظور ہے-ہم اسلامآباد میں سرکاری ملازمین پر تشدد اور گرفتاریوں کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔سیاستدانوں کے لیے مراعات اور ترقیاتی فنڈز اور ملازمین کے لیے لاٹھی۔آج اگر ہم سب مل کر احتجاج کریں تو حکومت وقت کو مجبور کرسکتیں ہیں۔تنخواہوں میں ٪40 اضافہ فی الفروع منظور کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں