مریم نواز،لاہورہائیکورٹ ضمانت منسوخی اورنیب طلبی کا معاملہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مریم نواز لاہور ہائیکورٹ ضمانت منسوخی اورنیب طلبی کامعاملہ-مریم نواز کی اپنے وکلاء سےطویل مشاورت-قانون دان اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز ایڈووکیٹ نے مریم نواز سے ملاقات کی ۔ملاقات میں عدالت اور نیب طلبی معاملات زیر بحث آئے ۔جاتی امرا کیس میں مریم نواز کی نیب طلبی کی قانونی حیثیت نہیں-وکلا نے لاہور ہائی کورٹ میں ضمانت منسوخی کے نوٹس پر بھی مریم نواز کو بریفنگ دی-وکلا مشاورت کے بعد نیب پیش ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کروں گی۔میرے وکلا فیصلہ کریں گے کہ میں نے نیب میں پیش ہونا ہے یا اس نیب نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں