مریم نواز اپنا سیاسی قبلہ درست رکھیں، شیری رحمان

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) پیپلزپارٹی اور نون لیگی قیادت میں‌لفظی گولہ باری اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے. پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ مریم نواز کا لہجہ قابل افسوس تھا، ہر طعنے کا جواب دینا جانتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں نے ’سلیکٹڈ‘ قرار دینے پر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔شیری رحمان نے کہا کہ مریم نواز اپنا سیاسی قبلہ درست رکھیں، ہمارا ہدف تباہی سرکار ہے۔نہیں چاہتے کہ پی ڈی ایم ٹوٹے، ایسی بات نہ کریں جس سے سلیکٹڈ حکومت کو تقویت ملے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں