ایس ایس پی عمرکوٹ،مختلف جرائم میں ملوث متعدد ملزمان گرفتار

عمرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی عمرکوٹ شاہجہان خان کی ہدایات پر عمرکوٹ پولیس کی جراٸم و جراٸم پیشہ افراد، سماج دشمن عناصر، دیسی شراب، منشیات،گٹکا مین پڑی کرونا SOPs اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں، بغیر ڈراٸیونگ لاٸسننس و بغیر کاغذات گاڑیوں کے خلاف بھی کاروائیاں جاری ہیں-پولیس تھانہ سامارو،سامارو پولیس کی منشیات کے خلاف کارواٸ، ملزم فیروز مکرانی گرفتار، 90 گرام چرس برآمد، کراٸم نمبر 47/2021 دفعہ 9A نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے-عمرکوٹ ٹریفک پولیس ٹریفک پولیس کی کارواٸ، کرونا SOPs پر عمل نا کرنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر گیارہ گاڑیاں چالان کی گٸیں، 5500 روپے کے جرمانے عاٸد کیۓ گۓ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں