ملیرکینٹ پولیس کی کارروائی،اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیر کینٹ پولیس کی زکریا گوٹھ کے قریب کارروائی۔اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار۔پولیس نے دوران گشت کارروائی کی۔گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد۔ملزم اسد نے علاقے میں چھینا جھپٹی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا۔کارروائی میں ائیرپورٹ پولیس کا گٹکا مافیا کیخلاف ایکشن۔پولیس نے گٹکا کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم سے بڑی مقدار میں تیار گٹکا اور 01 لاکھ 69 ہزار کی رقم تحویل میں لے لی۔ملزم اجلال خان کے مطابق تحویل میں لی گئی رقم گٹکے کی فروخت سے حاصل ہوئی۔گرفتار ملزم سے گٹکا کے خریداروں کے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج، تفتیش جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں