لاہورپولیس جرائم کی سرکوبی کیلئے سرگرم،دورکنی چورگینگ گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر لاہور پولیس جرائم کی سرکوبی کے لیے سرگرم,مستی گیٹ پولیس کی کاروائی دو رکنی چور گینگ گرفتار,ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ رکشہ اور لاکھوں مالیت سامان برآمد،ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے موقع سے گرفتار کیا،ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے-گرفتار ملزمان میں سرغنہ عبدالرحمان اور ساتھی سمیر شامل مقدمات درج کرلئے-جرائم کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات اپنائے جا رہے ہیں-پولیس انسداد جرائم کےلیے ہمہ وقت موجود ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں