ہوائی فائرنگ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ہوائی فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف وہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر اقبال ٹاؤن پولیس کی کاروائی۔ملزم شہزاد گرفتار ہوگیا-ملزم کے قبضہ سے پسٹل و گولیاں برآمدکرلی-مقدمہ درج مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاگیا۔ہوائی فائرنگ۔ناجائز اسلحہ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں