08 سالہ بچے پر تشدد کا معاملہ،وقارنامی ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)08 سالہ بچے پرتشدد کامعاملہ،سی سی پی اولاہورغلام محمودڈوگرکےحکم پر وقار نامی ملزم گرفتارہوگیا-موٹرسائیکل مکینک نے دکان پر دیر سے آنے پر 08 سالہ بچے احسان پر بدترین تشدد کیا-وقار نامی ملزم موٹرسائیکل مکینک حوالات میں بندکردیا-ایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں کریں گے-ملزم شاہدرہ ٹاؤن کا رہائشی، ثکلین آٹوز کے نام سے دکان تھی-

اپنا تبصرہ بھیجیں