کراچی یکم ستمبر سے جل تھل کے لئے تیار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ موسمیات نے شہرقائد سمیت سندھ بھر میں یکم ستمبر سے بارش کی پیش گوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں کا سلسلہ کل رات سے سندھ میں داخل ہوگا جس سے تھر پارکر، عمر کوٹ اور سانگھڑ سمیت دیگر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔
‘کراچی میں بھی یکم تا 3 ستمبر ہلکی اور درمیانے درجے کی بارش ہوسکتی ہے’۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں 45 تا 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں