دولت کے نشے میں دھت شخص نے تنگ کرنیوالی بلی کو پھانسی دے دی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بحریہ ٹاون فیز فائیو میں بلی کو مارنے کا واقعہ کا مقدمہ درج ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق دولت کے نشے میں دھت شخص نے تنگ کرنیوالی بلی کو پھانسی دے گھر کے باہر لٹکا دیا، شہری کی سوشل میڈیا پر درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ایکشن لے لیا، بلی کو پھانسی دے کر لٹکانے والے شخص راجہ عبدالقیوم کو گرفتار کرلیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں