بھارتی گلوکارہ لتامنگیشکرکورونا کا شکارہوگئیں،ICU منتقل

ممبئ(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کورونا کا شکار، ICU منتقل ہوگئیں-تفصیلات کے مطابق بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔لتا منگیشکر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 92 سالہ گلوکارہ میں کورونا وائرس کی معتدل علامات موجود ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں