گزشتہ روز عبدالعلیم خان نے بزدار حکومت پربے بنیاد اورمن گھڑت الزامات لگائے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ روز عبدالعلیم خان نے بزدار حکومت پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے-عبدالعلیم خان کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں -پنجاب میں تقرر و تبادلے صرف میرٹ پر ہوتے ہیں -فرح خاں کا تقررو تبادلوں اورٹھیکوں میں کسی قسم کا کوئی کردار نہیں -عبدالعلیم خان کو ایسے بے سروپا الزامات لگانے پر شرم آنی چاہیے-پنجاب میں ٹرانسفر پوسٹنگ پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور میرٹ کو مد نظررکھ کی جاتی ہے-وزیر اعلی عثمان بزدار نے آج تک تقرر و تبادلوں میں کوئی مداخلت نہیں کی-خرید و فروخت جنہوں نے کی اور جو کر رہے ہیں وہ قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں-پیسے کی سیاست کرنے والے کردار عوام کے سامنے آچکے ییں-وزیر اعلی عثمان بزدار کا دامن صاف ہے اور ان پر بے بنیااد الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں