عوامی کالونی پولیس کی کاروائی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عوامی کالونی پولیس کی کاروائی، مضر صحت گٹکا ماوا فروش کو حراست میں لے لیا، کاروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں مضرصحت گٹکا ماوا برآمد، کاروائی کے ایک ملزم حسن کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی آزین عرف اجی موقع سے فرار ہوگیا، ایس ایچ او عوامی کالونی سید عدنان بخاری نے ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے