کراچی، الفلاح جامعہ ملیہ کے علاقے سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) الفلاح جامعہ ملیہ کے علاقے سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار، جعلی اہلکار سے اسلحہ ایک پسٹل اور پولیس کی وردی برآمد کی، گرفتار ملزم کی شناخت اوکاش رسول ولد غلام رسول کے نام سے ہوٸی ہے، گرفتار ملزم عادی جراٸم پیشہ ہے جوکہ ماضی میں بھی جیل جاچکا ہے، گرفتار ملزم پر تھانہ درخشاں اور الفلاح میں ناجاٸز اسلحے کے مقدمات درج ہیں، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا