سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں تبادلوں اور تقرریوں کا سلسلہ تیزی سے جاری

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) مختلف اضلاع میں تعینات بڑے اور اہم عہدے رکھے والے افسران بھی تبدیل، ڈسٹرکٹ ویسٹ کے ڈائریکٹر انجینیئر سید آصف رضوی کا تبادلہ کردیا گا، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ انجینیئر علی اسد کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ سینٹرل تعینات کردیا گیا، ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ سینٹرل انجینیئر عامر کمال جعفری کا تبادلہ کرکے ڈائریکٹر ضلع عربی لگادیا گیا