نیوکراچی میں گولی لگنے سے ٹریفک پولیس اہلکار کی مشکوک موت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ بلال کالونی سیکٹر فائیو ڈی کالا سکول نیو کراچی سے فائرنگ سے ایک شخص بنامِ۔ طارق حسین ولد۔کمال الدین عمری58 سالہ سر میں گولی لگنے سے ہلاک ہوا۔ عبّاسی شھید ہسپتال میں‌ مقتول کا بھتیجہ فیضان خان کا کہنا ہے کہ میرے چچا طارق حسین ٹریفک پولیس نیو کراچی میں نوکری کرتے ہیں اپنی پستول سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ہلاک ہوئے ہیں۔