ضع کیماڑی تھانہ مدینہ پولیس کی کاروائی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضع کیماڑی تھانہ مدینہ پولیس کی کاروائی۔ مضحرصحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم کے قبضے سے 50 عدد پڑیاں گٹکا ماوا اور 05 عدد کٹے وزنی 60 کلو چھالیہ برآمد ہوئی۔ ملزم محمد نور ولد محمد خان کو مواچھ موڑ حب ریور روڈ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کو ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی انسپکٹر افتخار احمد نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 233/2024 بجرم دفعہ 4/8 گٹکا ماوا ایکٹ کا اندراج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔