بنارس پل کے قریب چارسالہ بچے کی لاش برآمد،ورثاکے حوالے کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بنارس پل کے قریب چارسالہ بچےکی نالےسےلاش ملنے کا واقعہ،لاش کی کی شناخت چار سالہ جمال کے نام سے کرلی گی،جمال 16 نومبرکواورنگی ٹاون نمبر ایک کے قریب کھلیتے ہوے نالے میں گرگیا تھا-دوروزسےوالدین نالے میں تلاش کررہے تھے-لاش کو ورثا سے کے حوالے کردیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں