اسپین: طوفان ’گلوریا‘ سے ہلاکتیں 8 ہو گئیں

اسپین: (ایچ آراین ڈبلیو)اسپین میں آنے والے سمندری طوفان ’گلوریا‘ نے ملک کے مشرقی حصے میں تباہی مچا دی ہے۔کیمیکل پلانٹ دھماکا، ہلاکتیں دو ہوگئیں-طوفان کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی۔اسپین میں طوفان کی وجہ سے اٹھنے والی 13 میٹر بلند لہروں اور 144 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا۔بارسلونا کی سڑکیں سمندری جھاگ سے ڈھک گئیں، کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی۔گلوریا طوفان کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے ، جبکہ کئی افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں