ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی کی زیر صدارت کرونا سے متعلق ویڈیو کانفرنس

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) ائی جی خیبر پختون خواہ ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی کی زیر صدارت کرونا سے متعلق ویڈیو کانفرنس ہوئی، ویڈیو کانفرنس میں آر پی اوز ،سی سی پی او پشاور کی شرکت ، صوبہ بھر میں پولیس جوانوں اور افسران کو کرونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی، آئی جی نے قرنطینہ سینٹرز میں ڈیوٹی پر معمور اھلکاروں کے لئے ماسک ، ہاتھ دھونا، سینٹی ٹایئزرز کا استعمال ضروری قرار دیا، ائی جی خیبر پختون خواہ ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی نے کہا کہ پولیس صوبہ بھر میں کرونا وائرس کی اگاھی مھم میں حصہ لے گی ، بین الااضلاعی ٹرانسپورٹ بندش کے فیصلے پر پولیس عملدرآمد کو یقینی بنائے

اپنا تبصرہ بھیجیں